82 فیصد پاکستانی صارفین خریداری میں بہتری کیلئے اے آئی ٹولز استعمال کرنے لگے شائع 10 جون 2026 11:59am پاکستان میں صارفین تیزی سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی طرف مائل ہو رہے ہیں تاکہ اپنی آن لائن خریداری کے تجربے کو بہتربناسکیں