نیوزی لینڈ کے کائل جیمیسن کی تباہ کن باؤلنگ کے بعد اولی رابنسن نے انگلینڈ کی میچ میں واپسی کرا دی شائع 05 جون 2026 02:02pm اس سے قبل بارش سے متاثرہ میچ میں کائل جیمیسن نے 5 وکٹیں حاصل کیں اور انگلش ٹیم 140 رنز پر ڈھیر ہو گئی
آسٹریلیا 138 برس میں پہلی بار سڈنی ٹیسٹ میں کسی بھی اسپن بولر کے بغیر میدان میں اپ ڈیٹ 04 جنوری 2026 08:23pm میزبان ٹیم نے 1888 کے بعد پہلی بار اس تاریخی مقام پر کسی صفِ اول کے سلو بولر کو شامل نہیں کیا جسے کبھی ملک میں اسپن بولرز کی جنت سمجھا جاتا تھا