خلیجی جنگ سے معاشی سرگرمیاں سست اور محصولات میں نقصان ہوا، پاکستان کی آئی ایم ایف کو بریفنگ شائع 29 ستمبر 2026 09:22am تنازع کے باعث رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران قومی خزانے کو تقریباً 144 ارب روپے کے محصولات کا نقصان ہوا
مرکزی بینک کو شرح سود پر ثابت قدم رہنا چاہیے شائع 14 ستمبر 2026 02:03pm پاکستان نے مارچ تا جولائی بین الاقوامی توانائی کی قیمتوں میں بار بار اضافے اور سات ماہ سے جاری جنگ کے باوجود مجموعی طور پر 264 ملین ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ کیا ہے