ڈی آئی خان میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک شائع 04 اکتوبر 2026 01:04pm ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے کے بعد کارروائی کی گئی۔
ویسٹ انڈیز نے بھارت کو کلین سویپ سے روک دیا، ہوپ کی ناقابلِ شکست 162 رنز کی اننگز شائع 04 اکتوبر 2026 01:00pm بھارت 4 رنز پر 2 وکٹیں گنوانے کے بعد سنبھلا، روہت شرما اور رتوراج گائیکواڈ نے 137 رنز کی شراکت قائم کی