پی ایس او اور کویت پیٹرولیم پاکستان کو ڈیزل اور جیٹ فیول کی فراہمی جاری رکھنے پر متفق
- کویت پیٹرولیم پاکستانی بندرگاہوں اور ذخیرہ گاہوں سے استفادہ کرے گی، پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی فروخت اور علاقائی منڈیوں کو دوبارہ برآمد کی راہ ہموار؛ توانائی، ریفائننگ اور لاجسٹکس میں سرمایہ کاری پر بھی بات چیت


















