بھارت اور یو اے ای نے 3 ارب ڈالر کا ایل این جی معاہدہ کرلیا، رہنماؤں کی ملاقات میں تجارتی اور دفاعی تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق شائع 19 جنوری 2026 11:23pm اے ڈی این او سی گیس نے کہا کہ اس معاہدے کے بعد بھارت کے ساتھ اس کے معاہدوں کی کل مالیت 20 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے