پاکستان اور کویت کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے لیے ’پروٹوکول معاہدہ 2026‘ پر دستخط شائع 27 اگست 2026 09:45pm دونوں فریقوں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور، بالخصوص دوطرفہ دفاعی تعلقات اور سیکیورٹی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا