کلر اینڈ کیم ایکسپو 2026 کا آغاز 18 جولائی سے ہوگا شائع 16 جولائ 2026 04:53pm ایونٹ میں 300 سے زائد قومی اور بین الاقوامی نمائش کنندگان ڈائز، کیمیکلز اور متعلقہ صنعتوں کی جدید مصنوعات، ٹیکنالوجیز اور صنعتی حل پیش کریں گے