2025-26 میں جی ڈی پی کی شرح نمو
- مالی سال 2025-26 کے لیے لائیو اسٹاک، مینوفیکچرنگ اور سرکاری انتظامیہ کے ذیلی شعبوں کی شرح نمو کے متبادل تخمینے سرکاری اندازوں سے کم ہیں
- دوسری جانب بڑی فصلوں اور نقل و حمل کے ذیلی شعبوں کی شرح نمو کے متبادل تخمینے زیادہ سامنے آئے ہیں





















