وزیر خزانہ کا سرمایہ کار دوست اور شفاف معیشت کے فروغ کے عزم کا اعادہ شائع 02 مئ 2026 03:43pm ریٹ معیشت کے پیداواری شعبوں میں منتقل کرنے کیلئے ادارہ جاتی اور شفاف طریقہ کار فراہم کرتا ہے، محمد اورنگزیب
آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط پوری کرلیں، وزیر خزانہ شائع 29 اپريل 2026 08:50am امید ظاہر ہے کہ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ 8 مئی کو 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دے دے گا، محمد اورنگزیب
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا مہنگائی میں کمی اور استحکام پر اطمینان کا اظہار شائع 28 اپريل 2026 09:46am ای سی سی اجلاس میں معیشت کی مجموعی صورتحال اور مختلف مالی و انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا
اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں عارضی اضافے کے بعد کمی کا رجحان شروع، ای سی سی کو بریفنگ شائع 27 اپريل 2026 05:25pm ای سی سی کا حاصل شدہ نتائج کو برقرار رکھنے کے لیے کوششیں جاری رکھنے پر زور
ای سی سی نے کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم کی نظرثانی شدہ منظوری اور اہم انفرااسٹرکچر گرانٹس کی منظوری دے دی شائع 27 فروری 2026 10:58pm قرض کی حد بڑھا کر 1 کروڑ روپے تک کر دی گئی