شادی کے تحائف اور زیورات پر صرف دلہن کا حقِ ملکیت ہے، سپریم کورٹ شائع 30 جون 2026 05:18pm سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ خاندانی عدالتیں قانون کے مطابق ایسے دعووں کا فیصلہ کر سکتی ہیں