سعودی عرب نے پائپ لائن کی بحالی کے بعد ینبع سے تیل کی ترسیل دوبارہ شروع کردی شائع 29 ستمبر 2026 09:42pm ڈرون حملوں کے باعث، جن کا الزام سعودی عرب نے عراقی ملیشیاؤں پر عائد کیا تھا، مملکت کو 11 ستمبر کو پائپ لائن بند کرنا پڑی تھی
سعودی عرب نے حوثیوں کے بیلسٹک میزائل ناکام بنا دیے، سعودی قیادت والے یمنی اتحاد کا دعویٰ شائع 24 ستمبر 2026 09:52pm سعودی عرب نے یمن میں بڑھتی کشیدگی کے دوران اہم تنصیبات، بشمول ینبع آئل ٹرمینل، پر حوثیوں کے میزائل حملے ناکام بنا دیے
سعودی عرب کی آئل پائپ لائن چند روز میں بحال ہوجائے گی، امریکی وزیر توانائی شائع 15 ستمبر 2026 10:18pm سعودی عرب کی اہم ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن، جو عالمی تیل رسد کا ایک بڑا ذریعہ ہے، چند روز میں مکمل طور پر بحال ہونے کی توقع ہے، کرس رائٹ