اسٹاک ایکسچینج میں بھرپور خریداری، 100 انڈیکس میں 1.6 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 16 جولائ 2026 07:19pm بینچ مارک انڈیکس 178,123.56 پوائنٹس پر بند
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں تقریباً 500 پوائنٹس کا اضافہ اپ ڈیٹ 02 جولائ 2026 06:55pm بینچ مارک انڈیکس 184,520.96 کی سطح پر بند
سام سنگ کا ویتنام میں 1.5 ارب ڈالر کی لاگت سے چِپ ٹیسٹنگ پلانٹ لگانے کا منصوبہ شائع 27 مئ 2026 03:33pm نئی فیکٹری کی تعمیر ہنوئی سے 60 کلومیٹر شمال میں شروع ہوچکی ہے
پرانے موبائل فونز کی درآمد مہنگی، 62 ماڈلز کی کسٹمز ویلیو میں اضافہ شائع 23 اپريل 2026 09:12am نئی ویلیوایشن کے مطابق ایپل، شارپ، سام سنگ، گوگل پکسل اور ون پلس سمیت مختلف ماڈلز پر بڑھائی گئی کسٹمز ویلیو لاگو ہوگی
استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد پر پابندی، موبائل اور الیکٹرانک ڈیوائسز مینوفیکچرنگ پالیسی 2026 کا اعلان شائع 06 جنوری 2026 09:41am یہ پالیسی انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) نے مقامی موبائل فون مینوفیکچررز کے تعاون سے تیار کی ہے
اسٹاک ایکسچینج : ایک لاکھ 75 ہزار کی ریکارڈ سطح چھونے کے بعد 100 انڈیکس سال کے آخری روز منفی زون میں بند اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 08:36pm کے ایس ای 100 انڈیکس 418.47 پوائنٹس کی کمی سے 174,054.32 پربند ہوا
مقامی موبائل فونز: نومبر 2025 کے دوران مینوفیکچرنگ میں 8 فیصد اضافہ شائع 30 دسمبر 2025 11:53am نومبر 2025 کے دوران 24.9 لاکھ یونٹس تیار یا اسمبل کیے گئے
بھارت، اسمارٹ فونز میں سرکاری ایپ کی تنصیب پر پارلیمنٹ میں بحث کرائی جائے، کانگریس کا مطالبہ شائع 03 دسمبر 2025 02:32pm بھارتی حکومت نے خفیہ طور پر ایپل، سام سنگ اور شیاؤمی سمیت بڑی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 90 دن کے اندر اپنے فونز میں سنچار ساتھی نامی ایپ پہلے سے انسٹال کریں
سام سنگ نے پہلا ملٹی فولڈنگ فون متعارف کر دیا شائع 02 دسمبر 2025 01:17pm امریکا میں اس کی لانچ اگلے سال کی پہلی سہ ماہی تک متوقع ہے