فارماسیوٹیکل شعبے کو مضبوط بنانے کیلئے سی سی پی اور ڈریپ کے درمیان شراکت داری شائع 27 نومبر 2025 12:34pm ایم او یو پر سی سی پی کے رکن سلمان امین اور ڈریپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عبید اللہ نے دستخط کئے
مسابقتی اپیلیٹ ٹریبونل نے الغازی ٹریکٹرز پر 4 کروڑ روپے جرمانہ ختم کردیا شائع 06 نومبر 2025 03:42pm مسابقتی کمیشن نے الغازی ٹریکٹرز پر مسابقتی قوانین کی خلاف ورزی اور صارفین کو گمراہ کرنے کے الزام میں جرمانہ عائد کیا تھا