وزیراعلیٰ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کا نوٹس، کراچی کی کمرشل عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ کی ہدایت شائع 18 جنوری 2026 11:31pm کمشنر کراچی کو فوری تحقیقات، آگ لگنے کی وجوہات کا تعین اور تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم