یوکرین میں روسی ڈرون حملہ، بس میں سوار 5 افراد ہلاک شائع 16 ستمبر 2026 12:58pm حملوں میں اضافے کے باعث شہری ہلاکتیں جنگ کے ابتدائی مہینوں کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، اقوام متحدہ
یوکرین پولینڈ سرحد پر ٹرین پر روسی حملہ مغربی ممالک کو خوفزدہ کرنے کی کوشش تھا، کاجا کالاس شائع 14 ستمبر 2026 01:33pm ہمیں دکھانا چاہیے کہ ہم یوکرین کے ساتھ ہیں اور ہم خوفزدہ نہیں ہیں، کاجا کالاس
روس کا یوکرین کے علاقے اوڈیسا حملہ، ایک ہلاک اور چھ زخمی شائع 13 فروری 2026 12:39pm روس نے بندرگاہ اور ریلوے انفراسٹرکچر پر بڑے پیمانے پر حملے کیے، نائب وزیراعظم
روس کا یوکرین پر حملہ، کمسن بچوں سمیت چار افراد ہلاک شائع 11 فروری 2026 03:02pm حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک سال کے دو جڑواں بچے اور دو سالہ بچی شامل ہیں
روس کا یوکرین کے علاقے سومی میں ریلوے کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ، نائب وزیراعظم اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 08:10pm ریلوے کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو بھی نشانہ بنایا گیا، کولبیہ
یوکرین کا ڈرون حملہ، روس میں دو افراد ہلاک شائع 02 فروری 2026 01:52pm روس اور یوکرین کے درمیان تقریباً چار سال سے جاری جنگ کے دوران حالیہ مہینوں میں یوکرین کی جانب سے روسی علاقوں پر ڈرون حملوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے