روسی فضائی حملوں میں کیف، اوڈیسا میں 2 افراد زخمی شائع 01 اکتوبر 2026 02:11pm روس یوکرین کی برآمدی آمدنی کو روکنے کی کوشش کے تحت اوڈیسا پر اکثر حملے کرتا ہے