میسی کی غیر موجودگی میں بھی میامی کی 3-2 سے فتح، لیوانڈوفسکی کا ایم ایل ایس ڈیبیو ناکام
- پولینڈ کے 37 سالہ اسٹرائیکر رابرٹ لیوانڈوفسکی نے ایم ایل ایس میں اپنا پہلا میچ کھیلا۔ وہ بارسلونا کے ہسپانوی چیمپئن بننے کے بعد کلب سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے ایم ایل ایس میں شامل ہوئے تھے


















