پنٹ اور جوریل کی نصف سنچریوں کے بعد بھارت لنچ تک 6 وکٹوں پر 419 رنز شائع 24 اگست 2026 01:46pm اتوار کو ریٹائرڈ ہرٹ ہونے والے پنٹ نے ڈیبیو کرنے والے سارانش جین کے آؤٹ ہونے کے بعد دوبارہ بیٹنگ سنبھال لی
بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر شائع 03 اگست 2026 01:05pm فاسٹ بالر گھٹنے کی تکلیف میں متبلا ہیں، جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے عاقب نبی متبادل کھلاڑی ہوں گے، بی سی سی آئی
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے روندر جڈیجہ کی بھارتی اسکواڈ میں واپسی شائع 28 جولائ 2026 01:06pm ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا ٹاپ پر براجمان، بھارت پانچویں جبکہ سری لنکا چھٹے نمبر پر موجود ہے
بھاری قیمت نہیں، کارکردگی اہم، جسٹن لینگر نے رشبھ پنت کے حق میں آواز اٹھا دی شائع 05 مئ 2026 01:23pm لکھنؤ نے اس وکٹ کیپر بلے باز کو 2024 میں 3.21 ملین ڈالرز کی خطیر رقم کے عوض حاصل کیا تھا اور موجودہ سیزن کے لیے بھی انہیں برقرار رکھا، تاہم اب تک یہ سیزن ان کے لیے مایوس کن ثابت ہوا ہے
کولکتہ نے آئی پی ایل کے مختصر ترین سپر اوور میں لکھنؤ کو شکست دے دی شائع 27 اپريل 2026 02:17pm اس فتح کے بعد کولکتہ پوائنٹس ٹیبل پر آٹھویں نمبر پر آ گیا، لکھنؤ آٹھ میچوں میں محض دو فتوحات کے ساتھ آخری نمبر پر ہے
بولنگ میں کیمرون گرین کی واپسی کولکتہ کی قسمت بدلنے میں ناکام شائع 10 اپريل 2026 01:40pm لکھنؤ نے سنسنی خیز مقابلے میں کولکتہ کو چوتھی شکست دے دی
بھارتی وکٹ کیپر رشبھ پنت نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر شائع 11 جنوری 2026 02:54pm سلیکشن کمیٹی نے دھرو جریل کو رشبھ پنت کا متبادل نامزد کر دیا ، جریل پہلے سے بھارتی اسکواڈ میں شامل ہیں
بھارت کو سب سے بڑی ٹیسٹ شکست ، جنوبی افریقہ نے سیریز میں کلین سوئپ کر لیا شائع 26 نومبر 2025 01:59pm بھارت کو 7 ڈومیسٹک ٹیسٹ میچوں میں پانچویں ناکامی کا سامنا، گزشتہ سال نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھی 3-0 سے بری طرح شکست ہوئی تھی