31 اگست تک تمام ریٹیل آؤٹ لیٹس پر راست کیو آر کوڈ آویزاں کرنا لازمی قرار
- سٹیٹ بینک نے ملک بھر میں تمام ریٹیل اور کمرشل مراکز پر ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولیات جیسے راست کیو آر کوڈ، پی او ایس اور سافٹ پی او ایس کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے قومی حکمتِ عملی تیار کی ہے۔






















