پاکستان کو ستمبر 2026 میں 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول شائع 09 اکتوبر 2026 07:33pm ستمبر میں ترسیلاتِ زر سالانہ بنیاد پر 12.7 فیصد بڑھ گئیں، ماہانہ بنیاد پر 1.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی