ریکوڈک کے فنانشل کلوز سے متعلق مثبت پیش رفت سے آگاہ کر دیا گیا ہے، وزارت پیٹرولیم
- پاکستان نے معدنیات اور کان کنی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے حصول کے لیے اپنی بین الاقوامی کوششوں کو وسیع کر دیا ہے، اور حالیہ روابط امریکہ، فرانس اور جرمنی سے کیے گئے ہیں

























