اسٹیٹ بینک نے ریگولیٹری سینڈ باکس کے پہلے گروپ کے لیے درخواست گزاروں کو شارٹ لسٹ کر لیا اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 07:53pm مرکزی بینک نے تین موضوعات کے تحت درخواستیں طلب کی تھیں، جن میں ترسیلاتِ زر کے لیے ٹیکنالوجی پر مبنی حل، اوپن بینکنگ اور تاجروں کی ریموٹ آن بورڈنگ شامل ہے