مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 2 فلسطینی نوجوان شہید شائع 03 ستمبر 2026 01:54pm فلسطینی ہلال احمر کے مطابق دونوں نوجوان شدید زخمی ہوئے اور بعد ازاں رام اللہ کے 2 اسپتالوں میں دم توڑ گئے۔
امریکی فوج کا ایران پر تازہ حملوں کی لہر مکمل کرنے کا اعلان شائع 02 ستمبر 2026 09:14am ایران نے امریکی حملوں کے جواب میں اردن، بحرین اور عراق میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا
ٹرمپ کا الٹی میٹم، ایران کی خلیجی ممالک کے بجلی گھروں پر حملے کی دھمکی شائع 23 مارچ 2026 02:00pm مبینہ طور پر صرف چند بحری جہازوں کو محفوظ راستہ فراہم کیا گیا، جن میں بھارتی جھنڈے والے جہاز اور ایک پاکستانی تیل بردار جہاز شامل ہے
ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کا رفح کراسنگ کے مصری حصے کا دورہ شائع 03 جنوری 2026 05:30pm ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی نے فلسطینیوں کی حالت زار کے مشاہدے کے لیے رفح کراسنگ کے مصری حصے کا دورہ کیا۔...
لیبیا، دو کشتیوں کے الٹنے سے چار افراد ہلاک، درجنوں مہاجرین لاپتہ شائع 16 نومبر 2025 01:43pm پہلی کشتی میں 26 بنگلہ دیشی مہاجر سوار تھے، جن میں سے چار ہلاک ہوئے۔ دوسری کشتی میں 69 مہاجر سوار تھے جن میں دو مصری اور متعدد سوڈانی شامل تھے