راؤ عبد الکریم پنجاب کے نئے آئی جی مقرر، عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات شائع 03 فروری 2026 03:47pm وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کابینہ سیکریٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے ڈاکٹر عثمان کی خدمات کو سراہا