ایندھن نرخوں کے جھٹکے نے ملک میں ہائبرڈ اور بڑھتی رینج والی گاڑیوں کی اہمیت دوبارہ اجاگر کر دی شائع 13 مارچ 2026 08:42pm عالمی تیل کے حالیہ بحران نے روایتی پیٹرول گاڑیوں اور جدید الیکٹرک ٹیکنالوجی کے درمیان واضح فرق نمایاں کر دیا