ملک بھر میں موسلا دھار بارشیں، این ڈی ایم اے کا ممکنہ نقصانات سے متعلق انتباہ جاری شائع 27 جون 2025 06:34pm ملک بھر میں موسلا دھار بارشیں، این ڈی ایم اے کا ممکنہ اثرات سے متعلق انتباہ جاری
دریائے سوات میں سیلابی ریلہ متعدد سیاحوں کو بہا لے گیا، 9 افراد جاں بحق، 14 لاپتہ شائع 27 جون 2025 05:55pm سوات دریا میں اچانک طغیانی سیاحوں کو بہا لے گئی، 9 افراد جاں بحق، 14 لاپتہ۔