اسرائیلی حملوں کے بعد یکجہتی کا اظہار، وزیراعظم شہباز شریف قطر پہنچ گئے
- وزیراعظم کا دورہ قطر پاکستان کی قطر کی سلامتی اور خودمختاری سے متعلق غیر متزلزل حمایت کا مظہر ہے، دفتر خارجہ
- وزیراعظم شہباز شریف کی امیرِ قطر سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کے خلاف مسلم اُمہ کے اتحاد پر زور






















