علیمہ خان کے بعد عمران کی دیگر بہنیں اور رشتہ دار بھی گرفتار، پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 02:27pm سیاسی خاندان کی خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانا پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس کا اصل چہرہ بے نقاب کرتا ہے
اختیارات کا ناجائز استعمال شائع 09 اگست 2026 01:48pm لاہور کے غازی آباد تھانے کے اندر ایک ذہنی معذوری کی شکار نوجوان خاتون کے مبینہ ریپ کا واقعہ ریاستی طاقت پر بے لگام اختیار کے تباہ کن نتائج کو عیاں کرتا ہے
غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام: اٹلی، اسپین اور یونان نے پاکستان کی تجویز کی حمایت کردی اپ ڈیٹ 26 فروری 2026 05:40pm چاروں ممالک کا غیر قانونی امیگریشن ، انسانی اسمگلنگ اور منشیات کے خلاف ایک مربوط حکمت عملی اور مشترکہ پالیسی فریم ورک اپنانے پر اتفاق
پنجاب میں حراستی اموات شائع 24 فروری 2026 10:16am صرف آٹھ ماہ میں سی سی ڈی کی قیادت میں ہونے والی کم از کم 670 جھڑپوں میں 924 مشتبہ افراد ہلاک ہوئے
سندھ حکومت کا کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پنجاب کے ساتھ مشترکہ ’میگا آپریشن‘ کا اعلان شائع 07 جنوری 2026 07:21pm صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں کو ہتھیار ڈالنے کا آخری موقع دیا جا رہا ہے
سونے کے فراڈ کا کیس،جیولرز مارکیٹ کا وفد لاہور چیمبر پہنچ گیا،تیز تحقیقات کا مطالبہ شائع 26 دسمبر 2025 08:31pm واقعے کو تقریباً 15دن گزر چکے، تاحال متاثرہ تاجروں کو کسی ٹھوس پیشرفت یا ریکوری سے متعلق آگاہ نہیں کیا گیا، عابد میاں