خیبر پختونخواہ حکومت نے اسٹریٹ وینڈرز کے تحفظ کا بل منظور کر لیا شائع 22 دسمبر 2025 02:53pm قانون کے تحت ہر شہر میں ریڑھی بانوں کے لیے جگہیں متعین ہوں گی جہا ں وہ بہتر ماحول میں ریڑھی بانی کر سکیں گے