ٹرمپ کا دو ہفتوں کی جنگ بندی کا اعلان، عالمی مارکیٹ میں خام تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا شائع 08 اپريل 2026 12:35pm برینٹ فیوچرز 14.51 ڈالر گر کر 94.76 ڈالر فی بیرل پر آگیا ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 17.16 ڈالر کی کمی سے 95.79 ڈالر فی بیرل تک گرگئی
خریداروں کی طلب کے باعث یو ایس کروڈ 10 فیصد اضافے کے ساتھ برینٹ کے قریب بند اپ ڈیٹ 07 مارچ 2026 01:43am برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے صبح 10:37 سی ایس ٹی (1637 جی ایم ٹی) پر 5.42 ڈالر یا 6.35 فیصد اضافے کے ساتھ فی بیرل 90.83 ڈالر پر پہنچ گئے
بھارتی ریفائنریز کو روسی تیل خریدنے کی چھوٹ، خام تیل کی قیمتیں گرگئیں شائع 06 مارچ 2026 09:35am برینٹ کرڈ فیوچرز 1.14 ڈالر یا 1.33 فیصد کمی کے ساتھ 84.27 ڈالر فی بیرل پر جا پہنچا
آبنائے ہرمز کی طویل بندش، خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافہ شائع 05 مارچ 2026 09:31am برینٹ کروڈ کی قیمت 1.67 ڈالر اضافے کے ساتھ 83.07 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
صرف ہر چار میں سے ایک امریکی کی جانب سے ایران پر حملوں کی حمایت شائع 02 مارچ 2026 10:07am پول میں 27 فیصد نے حملوں کی منظوری دی، جبکہ 43 فیصد نے نا منظور کیا