امریکہ نے لاپتہ پائلٹ کو بازیاب کر الیا، ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکیاں شائع 05 اپريل 2026 11:03am عہدیداروں نے لاپتہ اہلکار سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں
ٹرمپ کی ایران جنگ پر وضاحت، مقاصد میں تضاد شائع 03 مارچ 2026 11:47am فضائی حملے پہلے اندازے کے مطابق چار سے پانچ ہفتے تک جاری رہنے تھے،حالات کے پیشِ نظر یہ کارروائیاں طویل بھی ہو سکتی ہیں، امریکی صدر
امریکہ اسرائیل کے فضائی حملوں میں آیت اللہ خامنہ ای شہید شائع 01 مارچ 2026 09:16am خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی سرکاری ٹیلی وژن نے اتوار کی صبح ان کی شہادت کی تصدیق کی
ٹرمپ کا گرین لینڈ کیلئے اسپتال بوٹ بھیجنے کا اعلان شائع 22 فروری 2026 11:55am ٹرمپ نے یہ اعلان سوشل میڈیا پر اس وقت کیا جب وہ وائٹ ہاؤس میں ریپبلکن گورنرز کے اعزازی عشائیے کی میزبانی کر رہے تھے
ایلین فائلز منظرِ عام پر آنے کو تیار، ٹرمپ کا یو ایف او ریکارڈ جاری کرنے کا حکم شائع 20 فروری 2026 02:28pm ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے ایلینز سے متعلق گفتگو میں کلاسیفائیڈ معلومات کے افشا سے متعلق غلطی کی
جنگ کے بڑھتے خدشات، امریکہ اور ایران جنیوا میں جوہری مذاکرات کے لیے تیار شائع 17 فروری 2026 12:42pm امریکہ اور ایران نے منگل کو جنیوا میں اپنی طویل المدتی جوہری تنازعہ کو حل کرنے کے لیے بالواسطہ مذاکرات کیے
بھارت اور یورپی یونین نے تاریخی تجارتی معاہدے پر اتفاق کر لیا، وزیر اعظم مودی شائع 27 جنوری 2026 12:40pm یہ معاہدہ ایسے وقت میں طے پایا ہے جب دونوں فریق امریکہ سے تعلقات میں غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر اپنی تجارتی حکمت عملی مضبوط کرنا چاہتے ہیں
پاکستان کا وقار دنیا بھر میں بلند ہوا:اسحاق ڈار شائع 28 دسمبر 2025 11:51am مئی میں پاکستان کی فتح کے ساتھ دنیا کو ایک مضبوط پیغام بھیجا گیا، وزیرِ خارجہ
ٹرمپ نے امریکہ میں بڑھتی مہنگائی کا ذمہ دار سابق صدر بائیڈن کو قرار دیدیا شائع 18 دسمبر 2025 09:41am صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ان کی انتظامیہ نے سرحدی آمد و رفت میں کمی اور بعض اشیا کی قیمتوں میں کمی جیسے اقدامات کیے ہیں
امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف اگلے ہفتے ماسکو کا دورہ کریں گے، کریملن کی تصدیق شائع 26 نومبر 2025 12:54pm صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتظامیہ کے چند دیگر اہلکار بھی اسٹیو وٹکوف کے ساتھ اس دورے پر ہوں گے