آرمی چیف کی امریکی کمپنی پاور یو ایس سے دفاعی ٹیکنالوجی میں تعاون پر گفتگو شائع 16 ستمبر 2026 10:38pm دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا