دونوں فریقین نے متضاد دعوے کیے ہیں کہ آیا یہ ریلیف اقدام نئی طلب پیدا کرنے کا سبب بنا یا محض صنعتی بوجھ کو کیپٹیو جنریشن سے قومی گرڈ کی طرف منتقل کر دیا گیا
آئندہ سال کی پیش گوئیاں موجودہ مارکیٹ حالات سے مطابقت نہیں رکھتیں اور اگر انہیں درست کیے بغیر نافذ کیا گیا تو صارفین کے لیے بجلی کی استطاعت مزید کم ہو جائے گی، ایف پی سی سی آئی