پاور ڈویژن سرپلس پیکج کا ازسرِنو جائزہ نیپرا کو پیش کرے گا شائع 01 جولائ 2026 09:22am صنعت کے بعض حلقوں کی جانب سے خدشات کا اظہار کیا گیا ہے کہ یہ اسکیم بڑے صنعتی صارفین کے لیے مؤثر یا فائدہ مند ثابت نہیں ہو رہی
آڈیٹر جنرل نے پی پی ایم سی کی مالیاتی رپورٹس میں سنگین بے ضابطگیوں کی نشاندہی کر دی شائع 28 جون 2026 11:46am رپورٹ کے مطابق سب سے اہم بے ضابطگی میٹیریل انسپیکشن فیس (ایم آئی ایف) کی آمدنی کے حساب کتاب میں سامنے آئی
پاکستان اور ترکیہ نے پاور سیکٹر میں تعاون کے فروغ کے لیے تین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے شائع 25 جون 2026 11:22pm معاہدوں کے تحت باہمی تعاون کے لیے باضابطہ فریم ورک قائم کیا گیا
ڈسکوز اور کے-الیکٹرک صارفین کیلئے 80 پیسے فی یونٹ ریلیف شائع 05 جون 2026 09:06am ریلیف سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ (کیو ٹی اے) میں کمی اور ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) میں اضافے کو یکجا کرکے دیا گیا ہے
ریونیو بیسڈ لوڈ شیڈنگ غیر قانونی ہے، نیپرا شائع 29 اپريل 2026 09:48am پالیسی کے خاتمے سے گردشی قرضے میں 500 ارب روپے سے زائد اضافہ ہو سکتا ہے، پی پی ایم سی
گردشی قرضہ 1.9 کھرب روپے کی سطح کے قریب پہنچنے کا امکان شائع 31 مارچ 2026 09:48am یہ اضافہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ملک کو معاشی دباؤ اور مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث توانائی کے شعبے میں مزید چیلنجز کا سامنا ہے
رائٹ سائزنگ کمیٹی کا پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی کو 30 ستمبر تک برقرار رکھنے کا فیصلہ شائع 15 فروری 2026 10:20am پاور ڈویژن کی جانب سے پی پی ایم سی کی ضرورت کا دفاع
آڈیٹر جنرل نے پاور ڈویژن کے تھنک ٹینک میں بے ضابطگیوں پر سوال اٹھا دیے شائع 14 جنوری 2026 09:12am یہ کمپنی سابق پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی کی جگہ قائم کی گئی تھی اور اسے توانائی شعبے میں منصوبہ بندی و نگرانی کا اہم کردار دیا گیا تھا۔
حکومت کا پانچ ڈسکوز میں ایڈوانسڈ میٹرنگ انفراسٹرکچر کی تنصیب کا فیصلہ شائع 05 جنوری 2026 08:49am اس وقت ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹری بیوشن (ٹی اینڈ ڈی) نقصانات کا تخمینہ مالی اثر تقریباً ایک بلین ڈالر سالانہ ہے