بجلی بحران: کمزور پن بجلی پیداوار کے باعث رات کے اوقات میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ شائع 15 اپريل 2026 07:45pm پن بجلی کی پیداوار میں کمی ذخائر سے پانی کے کم اخراج سے جڑی ہے، ترجمان پاور ڈویژن
حکومت کا بجلی کے نرخ بڑھانے سے بچنے کے لیے تقریباً ڈھائی گھنٹے لوڈشیڈنگ کا اعلان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 07:38pm ڈسٹری بیوشن کمپنیوں ( ڈسکوز) کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ فیڈر کی سطح پر لوڈشیڈنگ کے شیڈولز شیئر کریں کے الیکٹرک اور حیسکو کے صارفین لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار