نیپرا کی پی آئی ٹی سی کو زیرِ التوا نیٹ میٹرنگ کنکشنز اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 22 اگست 2026 12:14pm ان کنکشنز کے صارفین مطلوبہ کارروائی مکمل کرنے کے باوجود تاحال کنکشن کے اجرا کے منتظر ہیں
کیٹیگری-ون سے باہر کے فیڈرز: فیسکو نے تکنیکی اور انتظامی عوامل تسلیم کرلیے شائع 12 مارچ 2026 09:45am فیسکو ان تین ڈسٹریبیوشن کمپنیوں(ڈسکوز) میں شامل ہے جنہیں موجودہ سال میں نجکاری کے لیے رکھا گیا ہے
حکومت کا پانچ ڈسکوز میں ایڈوانسڈ میٹرنگ انفراسٹرکچر کی تنصیب کا فیصلہ شائع 05 جنوری 2026 08:49am اس وقت ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹری بیوشن (ٹی اینڈ ڈی) نقصانات کا تخمینہ مالی اثر تقریباً ایک بلین ڈالر سالانہ ہے