حکومت نے مہنگے بجلی منصوبے ترک کردئیے، 17 ارب ڈالر کی بچت متوقع شائع 19 جنوری 2026 08:51am تقسیم کار کمپنیوں کو ہونے والے نقصانات عوام پر منتقل کرنے کے بجائے وفاقی حکومت برداشت کرتی ہے، وزیر توانائی