جیسس کے پہلے پرتگال اسکواڈ میں رونالڈو بھی شامل شائع 18 ستمبر 2026 08:58pm کرسٹیانو رونالڈو نئے کوچ جارج جیسس کی زیرِ قیادت پرتگال کے اسکواڈ میں شامل، کوچ کا کہنا ہے کہ کردار کا فیصلہ ماضی نہیں، کارکردگی کرے گی