کوانٹم ویلی پاکستان نوجوانوں، اسٹارٹ اپس اور ہائی ٹیک کاروباروں کے لیے نئے مواقع پیدا کرے گی، احسن اقبال شائع 16 ستمبر 2026 08:32pm حکومت نے 2035 تک ملکی معیشت کا حجم ایک ٹریلین ڈالر اور 2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک پہنچانے کے اہداف کا اعادہ کیا
پلگ اینڈ پلے پاکستان میں آپریشنز شروع کرے گی، ایل او آئی پر دستخط شائع 10 جولائ 2026 12:02pm وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے پلگ اینڈ پلے ٹیک سینٹر کے بانی و چیف ایگزیکٹو آفیسر سعید امیدی کی ملاقات