کولمبیا میں طیارہ گرکر تباہ، سیاستدان سمیت 15 افراد ہلاک شائع 29 جنوری 2026 03:18pm ساتینا نے طیارے کے حادثے کی وجہ نہیں بتائی اور کہا کہ طیارے کا ایمرجنسی بیکن فعال نہیں ہوا۔