ترکیہ اور عراق کے درمیان تیل پائپ لائن کا ایک سالہ معاہدہ طے پا گیا شائع 01 اگست 2026 07:06pm ترکیہ کی جیہان بندرگاہ تک جانے والی پائپ لائن کے ذریعے اس وقت یومیہ تقریباً ایک لاکھ 70 ہزار بیرل خام تیل منتقل کیا جا رہا ہے