پی آئی اے نجکاری، 650 ارب روپے کا مالی خسارہ بمقابلہ 55 ارب کی آمدن شائع 15 مئ 2026 10:09am حقیقت میں یہ ایک زیادہ پیچیدہ انتظام ہے جس میں زیادہ تر رقم حکومت کو نقد شکل میں ادا نہیں کی جاتی
پی آئی اے مکمل نجکاری کے لیے تیار، کنسورشیم باقی حصص کے حصول کے لیے آگے بڑھ رہا ہے شائع 30 اپريل 2026 10:22pm اس لین دین میں نجی شعبے کی مجموعی سرمایہ کاری کا تخمینہ تقریباً 180 ارب روپے لگایا گیا ہے
قومی ایئرلائن میں بڑی پیش رفت، فوجی فرٹیلائزر بطور شیئر ہولڈر شامل شائع 30 اپريل 2026 07:08pm قومی ایئر لائن اب سو فیصد پی آئی اے ایکویٹی کی ملکیت، فوجی فرٹیلائزر اور عارف حبیب سمیت بڑے گروپوں کی شراکت داری مکمل
پی آئی اے کے باقی 25 فیصد حصص کی فروخت سے 45 ارب روپے حاصل ہونے کا امکان شائع 17 مارچ 2026 10:09am عارف حبیب کی قیادت میں کنسورشیم نئی انتظامیہ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر تلاش کر رہا ہے، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ