وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پھر مسترد کردی اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 11:09am *پٹرول میں 95 اور ڈیزل میں 203 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز رد، قیمتیں برقرار
حکومت ایندھن کی قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے 23 ارب روپے کا بوجھ برداشت کریگی شائع 16 مارچ 2026 10:11am یہ ادائیگی وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ سے کی جائے گی
حکومت کی توانائی مارکیٹس پر کڑی نگرانی، کابینہ کمیٹی روزانہ اجلاس کرے گی شائع 02 مارچ 2026 08:04pm خطے کی رونما ہوتی صورتحال کے پیشِ نظر پٹرول کی قیمتیں مانیٹر کرنے والی کمیٹی کے اجلاس کے بعد فیصلہ
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا