حکومت تیل کے ذخائر کا جائزہ لے رہی ہے، توانائی کے تحفظ کے اقدامات پر غور شائع 09 مارچ 2026 07:41pm ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر اطمینان بخش سطح پر برقرار، نگراں کمیٹی
حکومت نے ایندھن کی ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کے خلاف وارننگ جاری کردی، سپلائی کی نگرانی جاری شائع 05 مارچ 2026 07:51pm یہ وارننگ اس موقع پر جاری کی گئی جب وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جو علاقائی کشیدگی کے دوران پیٹرول کی قیمتوں کی نگرانی کر رہی ہے