آئی ایم ایف کے ہر بیل آؤٹ کا وہ نکتہ جو نظروں سے اوجھل رہا شائع 26 مئ 2026 02:23pm آبنائے ہرمز میں میزائل داغتے ہی لندن انشورنس مارکیٹ متحرک ہو کر تیل سپلائی رکنے سے پہلے، جنگی اخراجات کا بوجھ پاکستان جیسے بے قصور ملکوں پر ڈال دیتی ہے