قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا ٹیلی کام جرمانوں اور ناقص انٹرنیٹ سروسز پر کارروائی کی تفصیلات طلب شائع 11 ستمبر 2026 12:57am اتھارٹی سے جرمانوں کی مد میں وصول شدہ رقم اور تاحال واجب الادا قابلِ وصول رقوم کی تفصیلات فراہم کرنے کو کہا گیا ہے