برازیل کا 5 ارب یوآن تک پانڈا بانڈز جاری کرنے کا منصوبہ شائع 25 جون 2026 11:46am یہ لاطینی امریکی چینی مقامی قرض مارکیٹ سے فائدہ اٹھانے والا پانچواں خودمختار (سوفیورن) جاری کنندہ بن جائے گا
اے ڈی بی اور اے آئی آئی بی کی پاکستان میں گرین منصوبوں کیلئے پہلے پانڈا بانڈ اجرا کی حمایت اپ ڈیٹ 16 مئ 2026 10:58am اے ڈی بی کے مطابق یہ بانڈ ابھرتی ہوئی معیشتوں کے لیے نجی شعبے کے سرمائے کو متحرک کرنے میں جزوی کریڈٹ گارنٹی کے استعمال کی ایک اہم مثال قائم کرتا ہے
پاکستان نے چین کی آن شور کیپیٹل مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کر دیا اپ ڈیٹ 15 مئ 2026 09:08am خرم شہزاد کے مطابق افتتاحی پانڈا بانڈ 3 سالہ فکسڈ ریٹ انسٹرومنٹ ہے، جو چین کی مقامی مارکیٹ میں پاکستان کی جانب سے رینمنبی کرنسی میں جاری کیا گیا، یہ پہلا خودمختار بانڈ ہے
پاکستان اگلے ہفتے پہلا پانڈا بانڈ جاری کرے گا، وزیر خزانہ شائع 10 مئ 2026 11:14am یہ 250 ملین ڈالر کا اجراء ہوگا جو مجوزہ ایک ارب ڈالر کے پروگرام کا پہلا مرحلہ ہے، محمد اورنگزیب
ڈیووس 2026، پاکستان رواں ماہ گرین پانڈا بانڈ کے ذریعے چینی مارکیٹ میں داخل ہوگا، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 10:49am یہ پہلی بار ہوگا کہ ہم ایک انوگورل پانڈا بانڈ جاری کر رہے ہیں، محمد اورنگزیب
پاکستان کی نئے چینی سال سے قبل پانڈا بانڈ لانچ کرنے کی تیاری ، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا اعلان شائع 30 دسمبر 2025 03:44pm چینی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی کے حوالے سے بھرپور امید کا اظہار
پاکستان کا چین کے ساتھ کیپٹل مارکیٹ روابط مضبوط بنانے کے عزم شائع 01 ستمبر 2025 11:37am وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پیر کو بیجنگ میں ہونگٹا سیکیورٹیز کے چیئرمین جِنگ فینگ سے ملاقات میں کہا کہ...
پاکستان-امریکا تجارتی معاہدہ، وزیر خزانہ کا اہم تفصیلات بتانے سے انکار شائع 28 اگست 2025 09:37am وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بدھ کو کہا ہے کہ حال ہی میں امریکہ کے ساتھ طے پانے والے تجارتی معاہدے کی تفصیلات...
ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے صدر کی پاکستان کی معاشی اصلاحات کی تعریف شائع 28 اگست 2025 08:45am بینک پاکستان کے ساتھ کلیدی شعبوں میں تعاون جاری رکھے گا۔ صدر ماساتو کانڈا
ریٹنگ میں بہتری کے بعد پاکستان بین الاقوامی کیپیٹل مارکیٹس میں واپسی کی تیاری کر رہا ہے، وزیر خزانہ شائع 27 اگست 2025 05:17pm وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ آئندہ ہفتے چین کا دورہ کروں گا، محمد اورنگزیب
پاکستان نے پہلے پانڈا بانڈ کے اجرا کی تیاریوں کا آغاز کر دیا شائع 09 جولائ 2025 07:08pm حکومتی اہلکاروں نے بیجنگ میں سرمایہ کاروں کے ساتھ پیشگی مارکیٹنگ کی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے