پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ شائع 09 جنوری 2026 10:43pm شام کے دوران موسم کی صورتحال مزید خراب ہوتی گئی، جس کے باعث آؤٹ فیلڈ پانی سے بھر گئی
فخر زمان آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا قصوروار قرار شائع 05 دسمبر 2025 07:55pm فخر زمان کو ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف کھیلتے ہوئے آئی سی سی کے کھلاڑیوں اور کھلاڑی معاون عملے کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.8 کی خلاف ورزی کرنے کا قصوروار پایا گیا
سری لنکا کو شکست، پاکستان نے سہ ملکی ٹی 20 سیریز جیت لی، صدر وزیراعظم کی مبارکباد شائع 01 دسمبر 2025 04:09pm سیریز کا کامیاب انعقاد پوری قوم اور منتظمین کی مشترکہ کامیابی ہے، آصف زرداری ،شہباز شریف
ٹرائی نیشن ٹی 20 سیریز : پاکستان کو شکست، سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا شائع 28 نومبر 2025 12:39am 184 روز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنا سکی
پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ شائع 16 نومبر 2025 11:08pm محمد وسیم نے 47 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں، حارث رؤف نے 38 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں
دوسرے ون ڈے میں پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی ، سری لنکا 288 رن تک محدود شائع 14 نومبر 2025 07:11pm جنتھ لیاناگے 63 گیندوں پر 54 رنز کے ساتھ نمایاں ، کامندو مینڈس نے 38 گیندوں پر 44 رنز بنائے
آغا کی سنچری ، پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں 5وکٹ کے نقصان پر 299 رنز بنائے اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 07:10pm حسین طلعت دوسرے سب سے زیادہ اسکورر رہے ، 62 رنز کے ساتھ آغا کی زبردست اننگز نے ٹیم کو مضبوط اسکور تک پہنچایا
پاکستان نومبر میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کی میزبانی کرے گا، سرلنکا اور افغانستان شامل ہونگے شائع 07 ستمبر 2025 03:22pm پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ پاکستان نومبر میں اپنی تاریخ کی پہلی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل...
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی