کمپیٹیشن کمیشن کی بڑی کارروائی : ایڈبل آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن پر 6 کروڑ روپے جرمانہ شائع 20 ستمبر 2026 12:27pm دسمبر 2025ء میں شوکاز نوٹس ملنے کے باوجود اگست 2026ء میں کرائے دوبارہ بڑھائے گئے
سی سی پی نے کارٹلائزیشن پر خوردنی تیل ٹینکر مالکان کی تنظیم کو 6 کروڑ روپے جرمانہ کردیا شائع 19 ستمبر 2026 07:17pm قیمتوں کے تعین اور مارکیٹ کی تقسیم پر الگ الگ 3 کروڑ روپے جرمانے عائد کیے
وناسپتی مینوفیکچررز کا ایف بی آر سے گھی اور آئل انڈسٹری کے ریفنڈز فوری ادا کرنے کا مطالبہ شائع 04 جون 2026 04:03pm ریفنڈز کی ادائیگیوں میں مسلسل تاخیر نے شعبے کیلئے شدید مالی اور لیکویڈٹی بحران پیدا کردیا ، شیخ عمر ریحان
پی وی ایم اے کا ہنگامی اجلاس: گھی اور کوکنگ آئل انڈسٹری کو درپیش چیلنجز پر غور شائع 27 مئ 2026 04:03pm بڑھتے اخراجات اور پالیسیوں میں عدم استحکام صنعتی سرگرمیوں کو متاثر کررہی ہے، شیخ عمر ریحان